نظر بد دور کرنے کا مقناطیسی ٹوٹکا
مقناطیس میں خدا نے بہت سی خوبیاں رکھی ہیں ان میں سے ایک خوبی یہ ہے کہ یہ نظر بد کے اثرات کو زائل کر دیتا ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیسے
It is said that magnet can ward-off evil eyes but how it could be done? Let us discuss about the ritual.
آییں ہم آپکو بتاتے ہیں کہ مقناطیس سے نظر بد کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے. نظر بد دراصل وہ منفی اور طاقتور شوایئں ہیں جو کسی بھی شخص پر اثر انداز ہو سکتی ہیں ایسے ہی مقناطیس میں قدرت نے یہ خصوصیت رکھی ہے کہ یہ مخالف شواوں کو اپنی طرف کھچتا ہے اور اپنے اندر جذب کرلیتا ہے
Evil eyes are those negative rays or powers that could directly affect the human brain or body. Same a magnet has the ability or properties that it can pull and absorb the negative powers or rays from a body either it is a human being or an animal.
آپکو کرنا یہ ہو گا کہ ایک عدد درمیانے درجہ بلکہ چھوٹا مقناطیس لیکر اسکو متاثرہ شخص کے گرد یعنی اسکے پورے جسم کے گرد یعنی سر سے پاؤں کے تلووں تک بار بار اچھی طرح گھومایئں اور اسے ہلکا ہلکہ متاثرہ شخص کے جسم سے بھی مس کرتے رہیں یہ کام آپکو ایک ہی نشست میں بار بار کرنا ہو گا کم سے کم سات بار تو ایسا ضرور کریں
To ward-off evil eyes what you have to do, take a small size of magnet and run it over the body of the affected person ending at sole of his feet. Repeat it several times the throw the magnet into the fire.
اب اس مقناطیس کو آگ میں پھینک دیں کچھ ہی دیر بعد آپ دیکھیں گے کہ متاثرہ شخص سے نظر بد کا اثر جاتا رہا ہے
After a few minutes you will notice that evil eyes are already warded-off from the affected one as he or she is behaving same as a normal and healthy person.
I am Basset, I am here to help food lovers. I will upload a new recipe video every day. I would like to request you to subscribe my channel
0 Comments