Advertisement

We want to do something for people who are suffering from poverty

We want to do something for people who are suffering from poverty السلام علیکم امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے سردی کا موسم ہے جس طرح ھم اپنے بچوں کے لئے گرم بوٹ اور اسٹائلش سوئٹز اور نئے گرم کپڑوں کے سہولیات فراھم کرتے ہیں اس طرح غریب بغیر سویٹر کے کچی بستیوں اور بغیر پہنے ہوئے کپڑوں میں ان کے ننگے پیروں کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیئے،اور نادار لوگوں کا بھی خیال رکھنا چاہیئے جسطرح اپنے لئے سردی سے بچاو کے لیے کپڑے وغیر خریدتے ہیں اسطرح غریب بےسہارا یتیم بچوں اور خاندانوں کی مدد کے لیے ہم نے سکر یوتھ آرگنائزیشن کی طرف سے گریبوں میں سردی کے گرم بوٹ اور گرم کپڑے سوئیٹرز اور گرم جاکیٹس کا انتظام کر رہے ہیں اس میں آپ کی تعاون اور سپورٹ کی ضرورت ہے آپ اپنی ڈونیشن کے ذریعے ہماری مدد کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ اس پیغام کو سب کے ساتھ شیئر کریں تاکہ ہم اس نیک کام میں زیادہ سے زیادہ ان کچی بستیوں والے غریبوں اور یتیموں کی مدد کر سکیں شکریہ
مدد کے لیے ان نمبرز پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں

03153401132
03153555635

poverty

Post a Comment

0 Comments